کرائمز

باپ بیٹا ڈاکو وں کے ہتھے چڑھ گئے ، جمع پونجی سے محروم

احمدیار(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) تین نامعلوم ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر باپ بیٹے سے نقدی ،موبائل فون اور موٹرسائیکل چھین لیا ۔تفصیلات کے مطابق ہوتہ کے رہائشی و زمیندار منیراحمد رحمانی اپنے بیٹے محمد حبیب منیر کے ہمراہ موٹرسائیکل نمبرAPP/2224 پر سوار عارفوالا سے واپس گائوں جارہاتھا کہ اڈاجھانب کے نزدیک تین نامعلوم ڈاکو ئوں نے زبردستی اسلحہ کی نوک پر روک لیا نقدی ،موبائل فون اور موٹرسائیکل وقیمتی پارچات کل مالیت تقریباََ257000روپے لوٹ کرفرارہوگئے تھانہ قبولہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button