معمولی جھگڑا خون کی ہولی، 6 افراد شدید زخمی
ڈیرہ غازیخان (فہیم فرید سے)معمولی جھگڑا خون کی ہولی گزشتہ روز تھانہ درخواست جمال خان کی حدود میں لنڈ برادری کی آپس میں لڑائی 6 افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ درخواست جمال خان کی حدود میں لنڈ برادری کی آپس میں لڑائی 6 افراد شدید زخمی زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ذریعے ٹراما سنٹر ڈیرہ غازیخان منتقل کر دیا گیا ہے زخمیوں میں ریاض احمد لنڈ عبدالغفور لنڈ سونا خان لنڈ مشتاق احمد لنڈ خالد خان لنڈ ظفر خان لنڈ کہاڑیوں کے وار سے شدید زخمی ہو گے پولیس تھانہ درخواست جمال خان موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے زخمیوں کو ایم ایل سی کے لیے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان ریفر کر دیا ہے زخمیوں کے ورثا کا کہنا تھا ائی جی پنجاب آر پی او ڈیرہ غازیخان اور ڈی ایس پی کوٹ چھٹہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ہمارے ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے