کرائمز

مسلح ڈاکو پٹرول پمپ کے منشی سے نقدی لوٹ کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی ( کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مسلح افراد منی پیٹرول پمپ کے منشی سے ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی صدر پولیس تھانے کی حدود عبداللہ شاہ ٹاون میں منی پیٹرول پمپ الحسان کے منشی ندیم بھنڈ سے مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button