کرائمز

کرولی گھاٹی ڈولفن نے ایکٹو موٹر سائیکل چور گرفتار کرلیا،ساتھی فرار

لاہور (عثمان چیمہ سے )ڈولفن سکواڈ کا موٹر سائیکل چوروں کیخلاف ایکشن کرولی گھاٹی ڈولفن نے ایکٹو موٹر سائیکل چور گرفتار کرلیا،ساتھی فرار ،ملزمان نے چند روز قبل شادباغ سے موٹر سائیکل چوری کی تھی۔موٹر سائیکل کا ریکارڈ چیک کرنے پر چوری کی نکلی۔ملزم سبحان سے 3 موبائل اور موٹر سائیکل برآمد، تھانہ گجرپورہ کے حوالے۔شہری موٹر سائیکل و گاڑی چوری ہونے کی اطلاع فوری طور پر پولیس ایمرجنسی 15 پر دیں۔ارسلان زاہد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button