کرائمز
برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری
لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 259روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹ میںمختلف مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ595کی بجائے620سے630روپے کلو فروخت کیا۔