کرائمز
سنوکر کلبوں سے تقریبا60 لوگ اور لاکھوں کا جوا پکڑا گیا
لاہور/شاد باغ(عاطف رانا) پولیس کا جوا کلبوں کے خلاف کریک ڈاؤنافسران بالا کے حکم پر ایس ایچ او شاد باغ کی دبنگ کاروائی بااثر سنوکر کلب جو کہ ساری رات اپنے کلبوں میں جوا کرواتے تھے کہ خلاف گھیرا تنگ ایس ایچ او شاد باغ ہمراہ ٹیم نے رات گئے سنوکر کلبوں میں ریٹ کر کے جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا پولیس کے لیے نو انٹری سمجھے جانے والے کلبوں پر چھاپا سنوکر کلبوں سے تقریبا60 لوگ اور لاکھوں کا جوا پکڑا گیا افسران بالا کی ایس ایچ او کو شاباش