کرائمز

ممبرز کنونشن اور حلف ممبرز کمیٹیاں اجلاس کا پروقار انعقاد

لاہور / سندر (ائی این پی )جماعت اسلامی پی پی 166 کا ممبرز کنونشن اور حلف ممبرز کمیٹیاں الرحمن مارکی مراکہ ملتان روڈ لاھور زیر صدارت غلام حسین بلوچ امیر زون 166 منعقد کیا گیا جس میں محترم لیاقت بلوج نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم ضیاء الدین انصاری امیر لاھور محترم سید علی ارتضی امیر غربی لاھور اور یوسی زمہ داران و ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button