کرائمز
شوہر نے بیوی کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کر دیا
لاہور / تھانہ مانگا منڈی میں لرزہ خیز واقعہ!شوہر نے گھریلو جھگڑے پربیوی کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کر دیامقتولہ کا شوہر اکثر تشدد کرتا تھا اور بھائیوں کے ساتھ مل کر قتل کیا ہے، اہلخانہ کا بیان
خاتون فرزانہ بی بی اسپتال منتقل، علاج کے دوران دم توڑ گئی
مانگا منڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان زاہد, ناصر اور اختر کو گرفتار کر لیا، تفتیش جاری
قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی صدر رانا حسین طاہر