کرائمز
لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار
لاہور( آئی این پی)چوہنگ پولیس نے لڑکی کو تشدد کے بعد اغوا ءکرنے والے ملزم گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او چوہنگ کے مطابق ملزم نے لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی، لڑکی کے منع کرنے پر اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اغوا ءکرنے کی بھی کوشش کی۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم شاہ زیب کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیاگیا۔
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت سالانہ بہا ﺅکے 10فیصد سے کم رہ گئی
پاکستان میں پانی کا بحران شدید ہوگیا، پانی قلت کی عالمی حد سے نیچے چلی گئی‘