کرائمز

واردات ناکام ریکارڈ یافتہ 2 رکنی گروپ گرفتار

ماڈل ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر موٹر سائیکل و موبائل سنیچر گروہ کو گرفتار کیا

ملزمان واردات کی عرض سے نرسری میں چھپے ہوئے تھے، ترجمان

ملزمان چھپ کر راہگیروں سے گن پوائنٹ پر واردات کرتے تھے، ترجمان

ملزم عمر ابتک 9 جبکہ ملزم حشام 6سے زائد چوری ڈکیتی کی وارداتیں کر چکے ہیں

ملزمان سے چوہنگ اور نواب ٹاؤن سے چوری ہونے والی 2 موٹر سائیکلیں برآمد ، ترجمان

ملزمان سے 2 پستول اور چھینے گئے 3 موبائل فون بھی برآمد، ترجمان

ملزمان مجموعی طور پر 14 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں، مقدمات درج

سٹریٹ کریمنلز کیخلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button