کرائمز

M-5 موٹروے پر 192 کلو چرس برآمد دو ملزمان گرفتار

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی) ایس ایس پی موٹروے پولیس رانا سرفراز احمد نے اس کامیاب کارروائی پر پوری ٹیم کی تعریف کی اور کہا کہ موٹروے پولیس کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو کامیاب نہیں ہونے دے گی اور سماج سے منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے کوشاں رہے گی۔گرفتار شدہ ملزمان اور برآمد شدہ منشیات کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس اس بات کا عزم رکھتی ہے کہ وہ ملکی شاہراہوں کو ہر قسم کی مجرمانہ سرگرمیوں سے پاک رکھے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button