کرائمز

داتا دربار، شاہدرہ، لاری اڈا سے 03 مشکوک ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد۔

لاہور/ڈولفن سکواڈ(رانا عاطف )ڈولفن سکواڈ کی ناجائز اسلحہ و سٹریٹ کریمنلز کیخلاف شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں۔داتا دربار، شاہدرہ، لاری اڈا سے 03 مشکوک ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد۔ ڈولفن سکواڈ نے 03 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کا اشارہ کیا فرار ہونے کی کوشش ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 03 پستول گولیاں و میگزینز برآمد گرفتار ملزمان سنگین جرائم کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں
ملزمان کاروائی کے لیے تھانہ داتا دربار ،لاری اڈا،چوکی سگیاں کے حوالے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button