کرائمز

فیروزوالہ:فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائیاں،جرمانے

فیروزوالہ(نامہ نگار) فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ضلع بھر میں خوراک سے منسلک کاروباروں کا معائنہ کیا اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد کیا۔ مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران ناقص اشیاء تلف کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button