کرائمز

پنجاب پولیس سےآئےاہلکاروں کوواپس بھیجنےکافیصلہ

پیرافورس کےخلاف بڑھتی شکایات اتھارٹی کاپنجاب پولیس سےآئےاہلکاروں کوواپس بھیجنےکافیصلہ

،پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی نےپیرافورس میں نئی بھرتیوں کافیصلہ کرلیا

اتھارٹی نے نئی بھرتیوں کی سفارشات تیار کرکے ایوان وزیر اعلی کو ارسال کردیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی منظوری پر نئی بھرتیوں کا آغاز کیا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button