کرائمز
تاندلیانوالہ :5افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کردیا
ماموں کانجن(نامہ نگار )پولیس تھانہ ماموں کانجن نے سی پی او فیصل آباد کے احکامات پر منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں تیز کردی پانچ منشیات فروشوں محمد علی اکبر ولد رانا وکیل سے 520گرام چرس،علی رضا ولد بشیر احمد520گرام چرس،منور ولد عبدالستار 500گرام چرس،شمشیر ولد اقبال سے 540گرام چرس،مظہر ولد عارف سے 520گرام چرس برآمد کر کے منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کردئیے پانچوں ملزمان کوگرفتار کر پابند سلاسل کر دیا گیا