کرائمز

لاکھوں مالیت کی پتنگیں اور 09 قاتل کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

لاہور (آئی این پی )ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ہدائیت پر پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس ان ایکشن، ایس ایچ او ستوکتلہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی، پتنگوں کی سپلائی کو ناکام بنا دیا،خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ شہریوں کی موت کا سوداگر بین الااضلاعی پتنگ ڈیلر پتنگوں سمیت گرفتار،ملزم محسن علی سے لاکھوں مالیت کی پتنگیں اور 09 قاتل کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد،ملزم محسن علی کا پتنگیں اور کیمیکل ڈور، بنا کر پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلاٸی دینے کا اعتراف، مقدمہ درج،والدین اپنے بچوں کو پتنگ بازی جیسے خونی کھیل سے دور رکھیں،ایس پی صدر کی ایس ایچ او ستوکتلہ اور پولیس ٹیم کو شاباش،پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں اور پتنگ سازوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button