کرائمز

شہریوں کی موٹرسائیکلز کو مفت سیفٹی راڈز لگانے کا سلسلہ جاری

لاہور /مانگامنڈی (نامہ نگار)سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن پر سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کی خصوصی ہدائت پر ٹریفک وارڈنز کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی موٹرسائیکلز کو مفت سیفٹی راڈز لگائے جارہے ہیں جیسے جیسے بسنت قریب آرہی ہے راڈز لگوانے والے شہریوں کارش بڑھنے لگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button