کرائمز

خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ ملزم علی حسن پتنگوں سمیت گرفتار

لاہور / سندر (آئی این پی )ایس ایچ او سندر کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی، پتنگوں کی سپلائی کو ناکام بنا دیا،خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ ملزم علی حسن پتنگوں سمیت گرفتار،ملزم علی حسن سے لاکھوں مالیت کی 850 پتنگیں برآمد،ملزم علی حسن کا پتنگیں اور کیمیکل ڈور، بنا کر پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلاٸی دینے کا اعتراف، مقدمہ درج،والدین اپنے بچوں کو پتنگ بازی جیسے خونی کھیل سے دور رکھیں،ایس پی صدر کی ایس ایچ او سندر اور پولیس ٹیم کو شاباش،پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں اور پتنگ سازوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button