کرائمز

رائیونڈ سے اغواء ہونے والا نوجوان بازیاب

لاہور / رائےونڈ (کرائم رپورٹر )گھر میں دم کرنے والے نوسرباز پیر نے20 سالہ نوجوان رومان کو ساتھیوں کی مدد سے اغواء کروایا

پولیس نے وقوعہ کا مقدمہ درج کر کے مغوی کی تلاش شروع کر دی

نوسرباز پیر مغوی کومزنگ میں اپنی سسرال میں یرغمال بنائے رکھا

مغوی نے موقع پا کر ون فائیوپر کال کر دی

پولیس نے فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے مغوی بازیاب کروالیا،01 ملزم گرفتار

نوسرباز پیر دھوکا دہی سے متاثرہ خاندان سے رقم بٹورنا چاہتا تھا،

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی مغوی کی بازیابی پر پولیس ٹیم کو شاباش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button