کرائمز
ڈرگ ڈیلر گرفتار .5 کلو سے زائد چرس برآمد
اوکاڑہ( عبدالوحید انصاری ) اوکاڑہ پولیس نے ڈرگ ڈیلر گرفتار کر لیا.5 کلو سے زائد چرس برآمد. مقدمہ درج . تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے اطلاع ملنے پر عثمانیہ ہوٹل کے سامنے سے ایک ڈرگ ڈیلر ولید رمضان کو قابو کرتے ہوے اس کے قبضہ سے 5 کلو 400 گرام چرس برآمد کرلی.ڈرگ ڈیلر ایک کار میں سوار منشیات کی سپلائی دینے رکا ہوا تھا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کر دی ہے.پولیس ڈرگ ڈیلر کے نیٹ ورک کی کھوج لگا رہی ہے تاکہ مزید ملزمان کو گرفتار کیا جاسکے.#