کرائمز
سید ذیشان رضا نے تبادلوں کےاحکامات جاری کر دئیے
لاہور (آئی این پی )ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے تبادلوں کےاحکامات جاری کر دئیے
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رنگ محل انسپکٹر نبیلہ کوثر کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ملت پارک تعینات کر دیا گیا،
سب انسپکٹر اعتزاز حسین کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رنگ محل تعینات کر دیا گیا،
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ملت پارک انسپکٹر عمر فاروق کوانچارج انویسٹی گیشن تھانہ غالب مارکیٹ تعینات کر دیا گیا،
سب انسپکٹر محمد سلیم کو جنرل ڈیوٹی گرین ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سول لائن تعینات کر دیا گیا،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی تمام افسران کو نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت،