کرائمز
خودکشی قتل یا وجہ کچھ اور ؟ نوجوان پھندے سے جھول گیا
لاہور / سندر (آئی این پی )سندر ملتان روڈ باٹا فیکٹری کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیاواقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی،ریسکیو حکام نے نعش کو پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ پولیس نے واقع کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے