کرائمز

انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت ،مصطفے آباد بغیر لائسنس میڈیکل سٹور کی بھرمار

انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت ،مصطفے آباد بغیر لائسنس میڈیکل سٹور کی بھرمار
نشہ آور ممنوعہ میڈیسن کی فروخت دھڑلےسے جاری، انسانی زندگیاں دا پر لگ گئیں
مصطفی آباد /للیانی (حمید قصوری )مصطفے آباد بغیر لائسنس میڈیکل سٹور کی بھرمار نشہ آور منموع میڈیسن کی فروخت ڈھڑلےسے جاری انسانی زندگیاں دا پر لگ گئیں تفصیلات کے مطابق مصطفی اباد و ملحقہ درجنوں دیہاتوں میں بغیر لائسنس میڈیکل سٹورز کی بھرمار جہاں نان کوالیفائیڈ عملہ سارا دن پریکٹس کرنے میں مصروف اور منموعہ میڈیسن جن میں نشہ اور سٹیرائیڑزاور جنسی ادویات والی میڈیسن کی فروخت بھی دھڑلے سے جاری متعلقہ احکام نے ماہانہ نزانہ کے عوض میں مبینہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے- مقامی شہریوں نے احکام بالا سمیت ڈی سی قصور اور اسسٹنٹ کمشنر قصور سے نوٹس لینے اور بغیر لائسنس میڈیکل سٹور کے خلاف بلا امتیاز کاروائی اور منموعہ میڈیسن کی فروخت کی روک تھام کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button