کرائمز

اورنگی پولیس نے منشیات/بھنگ فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

اورنگی پولیس نے منشیات/بھنگ فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
ملزم کا نام مطلوب منشیات فروش ملزمان کی فہرست/آئی آر میں شامل تھا
کراچی (شفقت خان )ضلع ویسٹ تھانہ اورنگی پولیس نے منشیات/بھنگ فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ ملزم کا نام مطلوب منشیات فروش ملزمان کی فہرست/آئی آر میں شامل تھا ملزم اورنگی ٹاؤن کے علاقے بلوچ گوٹھ میں تیار شدہ بھنگ فرخت کررہا تھا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم صالح محمد کو بھنگ سمیت گرفتار کیا ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ملزم قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button