کرائمز

جڑانوالہ:پرائس کنٹرول مجرسٹریٹ کے گھر سے ذخیرہ 437 توڑے چینی برآمد

جڑانوالہ( ارباب سکندر اعوان ) حساس ادارہ کی نشاندہی پر اے سی جڑانوالہ کا منڈی روڈالہ روڈ چک نمبر 283 گ ب میں چھاپہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مہر عثمان سیال کے گھر سےزخیرہ کی ہوئی437 توڑے چینی موقع سے برآمد۔ چینی جڑانوالہ مہنگے داموں فروخت کیلئے سٹور کی گئی اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ عبدالحنان خان کا کہنا تھا کے منافع خور چینی کی مصنوعی قلت پیدا کر رہے ہے ذخیرہ اندوز کسی قسم کی رعیت کے حقدار نہیں جس پر انہوں نے ایک لاکھ جرمانہ اور مزید کاروائی کے لئیے مقدمہ درج کرنے کے احکامات کی تیاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button