کرائمز

لیہ :جعلی مختار نامہ ، بیٹے گرفتار ، باپ فرار ہونے میں کامیاب

لیہ(کرائمز پوائنٹ )سرکل انسپکٹر انٹی کرپشن کی فتح پور کی حدود میں کاروائی، جعل سازی میں ملوث 2سگے بھائی گرفتار،والد فرار،جعلی مختار نامہ تیار کر کے 32 کنال زرعی اراضی کا فراڈ کرنے والے 2 ملزمان کو دھر لیا گیا،1 فرار ہو گیا،ملزمان ثناء الحق اور عین الحق نے والد عبدالغفور کے ساتھ مل کر چچا عبید اللہ کا جعلی مختار نامہ بنوا کر فراڈ کیا،ملزمان نے بوگس رجسٹری کرائی اور سگے چچا کو 1 کروڑ روپے سے زائد کی زمین سے محروم کرنے کی کوشش کی،فرار ملزم نمبردار چک نمبر 301 ٹی ڈی اے عبدالغفور کی تلاش جاری، جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔اینٹی کرپشن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button