کرائمز

بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور(کرائمز پوائنٹ /چوہدری مجاہد حسين )اینٹی نارکوٹکس فورس کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔،بذریعہ کارگو بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔،منشیات کپڑوں میں جذب کر کے شارجہ اسمگل کی جا رہی تھی۔،کارگو بھیجنے والے لاہور کے رہائشی 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔، آئس کو کپڑے سے علیحدہ کرنے کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔،لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد آئس کی درست مقدار کا تعین ہو گا۔،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button