جدید پولیسنگ کو فروغ دیتے عوام کی خدمت کو یقینی بنائیں، ڈاکٹر غیور احمد خاں
لاہور/ گرین ٹاون (آئی این پی )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا تھانہ گرین ٹاؤن کا دورہ * ،اس موقع پر متعلقہ ایس ایچ او اور سرکل افسر ہمراہ موجود،ایس پی صدر کی کیو میٹک مشین, اور تھانوں میں لگی ایل ای ڈیز کو فنگشنل رکھنے کی ہدایت،تھانہ میں آئے شہریوں سے ملاقات کی اور در پیش مسائل سنے ،افسران sips تھانوں کی سہولیات تک عوام کی رسائی کو یقینی بنائیں ,ایس پی صدر ،فرنٹ ڈیسک پر موصول ہونے والی درخواستوں پر قانون کے مطابق کاروائی کریں،تھانہ کی صفائی اور مال خانہ کو چیک کیا،تھانہ کی حوالات کا جائزہ لیا اور بند قیدیوں سے استفسار،زیر حراست ملزمان پر تشدد اور غیر قانونی حراست ہرگز برداشت نہ کی جائے گی ،ایس پی صدر ،سہولت آفیسر اور گائیڈ کنسٹیبل تھانہ آنے والے عوام الناس کی رہنمائی کریں , ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں ،جدید پولیسنگ کو فروغ دیتے عوام کی خدمت کو یقینی بنائیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں