کرائمز

بصیر پور : کبوتر بازی سے جوا کرنے والے 08 ملزمان گرفتار

اوکاڑہ(عبدلعزیز بھٹہ) تھانہ بصیرپور پولیس کی کاروائی کے دوران کبوتر بازی سے جوا کرنے والے 08 ملزمان گرفتار ،ایس ایچ طاہر وحید کی سربراہی میں تھانہ بصیرپور پولیس نے جواریوں کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی نقدی رقم 16 ہزار روپے برآمد ،ملزمان کوٹ شیر خاں کے نزدیک کبوتر بازی سے جوا کھیل رہے تھےبصیرپور پولیس نے قمار بازی ایکٹ کے تحت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button