علاقائی خبریں

مریم سرکار ڈاکٹر ز مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہیں :افتخار یوسفزئی

لاہور (پ ر )مریم سرکار نے ساہیوال میں 10 سے زائد معصوم بچوں کے قاتلوں کے اگے گھٹنے ٹیک دیے ،پنجاب حکومت اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام ثابت ہو گیا کہ بیوروکریسی کسی بھی عوامی حکومت کو اپنی ائینی طاقت استعمال کرنے نہیں دے گی مریم سرکار پارلیمنٹ اور عوام کو ساتھ لے کر چلیں اگر اج اس قاتل مافیہ کے اگے سرنگوں کر دیا تو یہ اپ کو پانچ سال پورے نہیں کرنے دیں گے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو عوام کے ساتھ کھڑے ہونا ہوگا ساہیوال میں 10 سے زائد معصوم بچوں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا دی جائے پنجاب میں بے تحاشہ بے روزگاری ہے اگر ہڑتال مافیہ باز نہ ائے تو ان کو بیک جنبش قلم نکال کر نیا سٹاف بھرتی کر لیا جائے عوام میں امنگوں اور دلوں پر راج کرنے کے لیے مریم نواز مافیا کو شکست دینے کے لیے اپنے عزائم پختہ کریں پارلیمنٹ اور عوام کی طاقت کے اگے تو امر بھی کھڑے نہیں ہو سکتے یہ مافیاز کس کھیت کی مولی ہیں مریم سرکار نے اگر اج ہڑتال کے ڈر سے کسی ایک مافیا کے مطالبہ تسلیم کر لیے تو پھر اپ کی حکومت کو لاد چلے گا بنجا رہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button