کرائمز
بجلی چوری کرنا مہنگا پڑ گیا ، جیل یاترا کروا دی گئی
کامونکی(عبدالجبارانصاری سے) ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے چار افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔گذشتہ روز واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او تنزیل ممتاز کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے چنڈالی کے محمد اخلاق،ڈھولن کے قاسم علی،گونا عور کے عبدالرحمن اور ہنجانوالی کے راشد علی کیخلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔۔۔