کرائمز

مناواں :سرعام اسلحہ لہرانے والے ملزمان پابند سلاسل

لاہور(ارسلان تیموری )تھانہ مناواں پولیس نے علاقے میں سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے 05 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق مناواں پولیس نے کاروائی کے دوران سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والےءملزمان عمیر، عمران، علی اکبر، زین اور صدام حسین کو گرفتار کر کے ان سے 03 رائیفلز، 02 پستول میگزینز اور گولیاں برامد کر کے مقدمات درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے انوسٹیگیشن پولیس کے حوالے دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button