کرائمز

پنڈی بھٹیاں: دو روز قبل اغواء ہونے والی سگی بہنیں بازیاب

جلالپور بھٹیاں(فیصل شبیر)ایس ایچ او سٹی پنڈی بھٹیاں بدر منیر اعوان اور اس کی ٹیم نے ڈی پی او حافظ اباد اور ڈی ایس پی سرکل پنڈی بھٹیاں احسان ظفر سندھو کی ہدایت پر محنت کر کے اور سائنٹیفک طریقے سے دو روز قبل اغوا ہونے والی دو سگی بہنیں جن کے اغواکا مقدمہ تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں میں درج ہے ان کو بازیاب کروا لیا۔اہل علاقہ نے فرض شناس ایس ایچ او ملک بدر اعوان اور ان کی پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button