کرائمز
نشہ آور مشروب پلاکر پندرہ سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش، مقدمہ درج
کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)دو اوباش نوجوانوں کی نشہ آور مشروب پلاکر پندرہ سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش،بتایا گیا ہے کہ حبیب پورہ کے سبحان کو محلہ دار عرفان اور کاشف ورغلا کر حویلی مویشیاں میں لے گئے جہاں پر دونوں نے نشہ آور مشروبات پلاکر اسے بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔