کرائمز

صحافی بچل گھنیو کے قتل کے خلاف اوباڑو نیشنل پریس کلب کی احتجاجی ریلی

گھوٹکی / خان پور مہر (علی گوہر مہر )نجی ٹی وی کے رپورٹر محمد بچل گھنیو کے قتل کے خلاف اوباڑو نیشنل پریس کلب اور دیگر صحافی تنظیمو نے احتجاجی ریلی نکالی ،بچل گھنیو کو سچ بولنے کی سزا کے طور پر قتل کیا گیا ہے مظاہرین،گزشتہ روز رونتی کے علاقے میں مسلح ملزمان کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافی محمد بچل کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ تھانہ رونتی میں درج کیا گیا ہے اور ، مقدمے میں 7 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے،ایک نامعلوم، قتل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا ایس ایچ او تھانہ رونتی، صحافی محمد بچل کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف صحافی برادر سراپا احتجاج بن گئے، پولیس اصل ملزمان کو گرفتار کرنے میں سستی کا مظاہرہ کررہی ہے،آئی جی سندھ ،ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے،ریلی شرکاء

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button