کرائمز

بارووال :کرائمز پوائنٹ کی خبر پر ایکشن ، ڈپٹی کمشنر کا نوٹس

نارووال (میاں ندیم )پنجاب پریس کلب تلونڈی بھنڈراں کے سنئیر نائب صدر رپورٹر کرائمز پوائنٹ میاں ندیم کی خبر پر ڑپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کا نوٹس صفائی ستھرائی کا کام شروع جگہ جگہ گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڑھیر جن کی وجہ سے تعفن پھیلا ہوا تھا اور بدبو کی وجہ سے سانس لینا بھی دشوار تھا مقامی آبادی اس سے سخت ازیت میں مبتلا تھی جس پر ڑپٹی کمشنر نارووال نے نوٹس لیتے ہوئے کوڑا کرکٹ کو اٹھانے کے احکامات صادر فرمائے آج ٹرالیوں کی مدد سے کوڑا کرکٹ اٹھایا جا رہا ہے جس پر مقامی شہریوں نے سکھ کا سانس لیا وہیں حکومت کے ساتھ ساتھ شہریوں کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ ایک اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے گھروں کا کوڑا کرکٹ مناسب اور اچھے طریقے مختص جگہوں پر پھینکیں مردہ جانور اور بدبو پھیلانے والی چیزوں کو زیر زمین گڑھا کھود کر ڈمپ کریں تاکہ فضا میں تعفن نا پھیلے وہیں ریپر پولی تھین بیگ کے استعمال کو کم سے کم کرنا بھی ہماری زمہ داری ہے پولی تھین بیگ آلودگی کی بڑی وجہ ہیں جس سے نکاسی آب کا سیورج سسٹم بھی سخت متاثر ہوتا ہے لہزا عام شہریوں کو بھی اپنے حصے کی زمہ داری پوری کرنا ہو گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button