کرائمز
پنکھا ٹھیک کر تے ہو ئے کرنٹ لگنے سے دو محنت کش جاں بحق
ڈسکہ(نعیم مقصود)فرشی پنکھا ٹھیک کر تے ہو ئے کرنٹ لگنے سے دو محنت کش جاں بحق بہاولپور کے رہائشی ساجد اور آصف موضع پنجگرائیں میں مقامی زمیندار کے ڈیرہ پر ملازم تھے دونوں ڈیرہ کے خراب فرشی پنکھے تو ٹھیک کررہے تھے کہ اچانک پنکھے میں کرنٹ آنے سے دونوں شدید زخمی ہو گئے اور موقع پر دم توڑ گئے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور مقامی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور نعشوں کوضروری کاروائی کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔