کرائمز

جوتے کے پیسے مانگنے پر12مسلح افراد کا دوکاندار پر دھاوا

لودھراں/تھانہ قریشی والا/ محمد اعجاز انصاری تفصیلات کے مطابق لودھراں تھانہ قریشی والا کی حدود گوگڑاں شہر کے مین بازار میں ادھار دی گئی جوتی کے پیسے مانگنے پر 12 سے زائد مسلح افراد نے بازار میں دوکاندار پر دھاوا بول دیا دوکاندار کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ اسلحہ کے زور پر موقع پر موجود فرہاد انصاری دکاندار کے کزن آصف انصاری کو مسلح افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا غصہ ڈھنڈا نہ ہونے پر موقع پر موجود ایک انصر نامی سرکاری استاد کا بھی سر پھوڑ دیا بہیمانہ تشدد کے بعد ملزمان ہوائ فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے اطلاع ملتے ہی تھانہ قریشی والا پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مزید کاروائی کا آغاز کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button