کرائمز

باٹا پور : بھتیجے نے چچا کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا

لاہور /باٹا پور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) باٹا پور میں بھتیجے نے چچا کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا ,بھتیجے علی حیدر نے چچا سکندر پر گولیاں برسائی۔,زخمی سکندر نے ویڈیو بیان کے ذریعے اپنے بھتیجے کا نام لیا,ہماری بھتیجوں کے ساتھ دشمنی ہے سکندر کا بیان۔,پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود ,زخمی کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ,فائرنگ کرنے والے ملزم کی تلاش میں پولیس کے چھاپے,فائرنگ کرنے والے ملزم کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے ایس ایچ او

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button