کرائمز

ہنجروال : 20 سالہ لڑکی بازیاب،ملزم گرفتار

لا ہو ر (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام) 20سالہ مغویہ بازیاب کر کے ملزم گرفتارکر لیا انچارج ایس ایس پی انوسٹی گیشن اقبال ٹاؤن ڈویژن نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر تے ہو ئے اغواء ہونے والی 20سالہ لڑکی کو بازیاب کروا کر ملزم آفتاب حسین کو گرفتار کر لیالڑکی کے ورثاء نے تھانہ ہنجروال میں اپنی بچی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھاملزم آفتاب حسین لڑکی کو ورغلا پھسلا کر اغواء کر کے لے گیاتھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button