کرائمز
پنجاب سے ڈینگی بخار کے مزید 172 مریض رپورٹ
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام) پنجاب بھر سے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار کے 172 مریض رپورٹ ہوئے۔ترجمان محکمہ صحت کیمطابق راولپنڈی سے 157 ڈینگی بخار کے مریض سامنے آئے، لاہور سے ڈینگی بخار کے 8، جہلم سے 2 گوجرانوالہ، اٹک، چکوال، سرگودھا، اوکاڑہ سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔