کرائمز

ڈکیت گینگ گرفتار 47 لاکھ روپے کے زیورات ،پارچات اور نقدی برآمد

کہروڑپکا(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) پولیس سرکل کے ایس ڈی پی او محمد رضوان خان کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی عامر ندیم گجر اور ایس ایچ او تھانہ صدر عمران ریاض گجر کی ایک بار پھر ڈکیت اور چور گینگز کے خلاف کامیاب کارروائیچار ملزمان گرفتار کرکے 47 لاکھ روپے کے زیورات ،پارچات اور نقدی برآمد کرلی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button