کرائمز

منچن آباد موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار

منچن آباد(راشد ڈھڈی)موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار تفصیلات کے مطابق چور موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو رہا تھا۔پولیس نے چور کا تعاقب کیا چور نے موٹرسائیکل مین بازار میں بھگا دی۔موٹر سائیکل بے قابو ہوکر کریانہ سٹور کی دوکان میں گھس گیا۔عوام نے چور کو گھیرے میں لے لیا تعاقب کرنے والی پولیس نے چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے موٹرسائیکل قبضہ میں لے کر چور سے مزید تفشیش کا عمل جاری ہے۔پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button