کرائمز

نجی فوڈ کمپنی(جاوا فوڈز) کی وین پر ڈاکوؤں کا حملہ، 2جاں بحق

رائے ونڈ۔(بیورورپورٹ )نجی فوڈ کمپنی(جاوا فوڈز) کی وین پر ڈاکوؤں کا حملہ، مزاحمت پر دو افراد قتل,رائے ونڈ۔مانگا روڈ پر یاسمین مل کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ,۔فائرنگ سے کیشئر منصور بھٹی اور سیکورٹی گارڈ جانبحق,مقتولین نجی فوڈ کمپنی کا کیش لیکر جاریے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button