کرائمز

اسلحہ کے زور پر زمیندار کے 2لاکھ مالیت سے زائد کی بکرے چوری

قصور /مصطفی آباد/للیانی(حمید قصوری )نامعلوم چور اسلحہ کے زور پر زمیندار کی 2لاکھ مالیت سے زائد کی بکرے چوری کر کے لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تبارک کالونی کا رہائشی غلام رسول اپنے بھینسوں کے باڑے میں سویا ہوا تھا کہ 3 نامعلوم چور آئے اور اسلحہ کے زور پر ڈرا کر جاتے ہوئے 3 بکرے لے کر فرار ہوگئے ۔ چوری ہونے والی بکرے کی مالیت 2 لاکھ روپے سے زیادہ بتائے جارہی ہے ۔اطلاع ملنے پر تھانہ مصطفی آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نامعلوم چوروں کے خلاف مصروف کاروائی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button