کرائمز

معمولی رنجش پر نوجوان کے اغواء کا واقعہ ، ڈی پی او کا نوٹس

چنیوٹ /بھوانہ (قمر عباس سے ) بھوآنہ تھانہ لنگرآنہ کی حدود چک نمبر 235 ہیبوآنہ معمولی رنجش پر نوجوان کے اغواء کا واقعہ سامنے آیا ہے .شاہد,عبدالرحمن,وقاص,حسنین,سہیل نے ابوذر ولد ارشاد حسین کو اغواء کر لیا.ابوذر اور ملزمان کے درمیان والی بال میچ پر تلخ کلامی ہوئی تھی جس کا رنج تھا.ملزمان نے ابوذر کو نیم برہنہ کرکے گھونسوں تھپڑوں سے تشدد کیا اور ویڈیو بھی بنائی.تھانہ لنگرآنہ پولیس نے چچا شہباز کی مدعیت میں پانچ نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا.شہباز حسین نے ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد سے نوٹس لیکر انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button