کرائمز
دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 1 شخص کو زخمی کردیا
جڑانوالہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )تھانہ روڈالہ کی حدود دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 1 شخص کو زخمی کردیا۔ وقوعہ 356 گ ب پتلے میں پیش آیا۔ زخمی ہونے والے شخص کا نام ساجد رانجھا ولد امام علی ھےملزمان مقصود جپہ وغیرہ موقع سے فرارزخمی کو طبی امداد کے لیئے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔