ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری
ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کا خطرہ ہے، فتنہ الخوارج کے ممبران کی جانب سے پاکستان کے بڑے شہروں میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، فتنہ الخوارج کے عناصر کی جانب سے اس پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا انکشاف مختلف ذرائع کی جانب سے فتنہ الخارج کی دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی تصدیق فتنہ الخوارج سے منسلک کئی دہشت گرد پاک افغان بارڈر کراس پار کر کے پاکستان میں داخل ہو چکے ہیں 19 اور 20 نومبر کی درمیانی رات فتنہ خوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے پاک افغان بارڈر پار کرنے کی اطلاعات فتنہ الخوارج کے پاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کی مختلف بڑے شہروں میں موجودگی کی اطلاع نیکٹا نے فتنہ الخوارج کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایات