کرائمز

لاہور/ مانگا منڈی : معمولی تلخ کلامی پر اندھادھند فائرنگ ڈولفن اہلکار جاں بحق

لاہور / مانگا منڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مانگامنڈی اڈا تالاب سرائے معمولی تلخ کلامی پر اندھادھند فائرنگ ،فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ایک شدید زخمی،جانبحق ہونے والے کی شناخت رانامحمد عظیم کے نام سے ہوئی جو ڈالفن پولیس کاملازم تھا،زخمی کی شناخت حافظ وسیم کے نام سے ہوئی تالاب سرائے میں موٹرسائیکل سپیر پارٹس کی دوکان بنارکھ ہے ،مقتول اور زخمی دونوں سگے بھائی ہیں ،اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او مانگامنڈی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ کرشواہد اکھٹے کرنے لگے،مانگاپولیس نےنعش کو قبضہ میں لے لیا ریسکیو 1122نے زخمی کومقامی ہسپتال سے طبی امداد کے بعد جناح ہسپتال لاہور منتقل کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button