کرائمز

لاہور :ٹریفک وارڈنز کی حاضر دماغی/اغوا کی کوشش ناکام

لاہور (عاطف رانا )ٹریفک وارڈنز کی حاضر دماغی/ مصوم بچے کی جان بچا لی مال روڈ؛ ٹریفک انسپکٹر و ساتھی اہلکاروں کی حاضر دماغی نے بچے کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی نامعلوم موٹرسائیکل سوار 13 سالہ بچے کو زبردستی لیجا رہے تھے مشکوک جانتے ہوئے پٹرولنگ آفیسر نے موٹرسائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا، نامعلوم موٹرسائیکل سوار بچے کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، لدھڑ گاؤں سے مجھے نشہ آور اشیاء کر زبردستی لیجارہے تھے،مغوی بچہ بچے کو اس کے گھر والوں کے حوالے کردیا گیا،اہل خانہ کا ٹریفک افسران سے اظہارِ تشکر سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کی سینئر وارڈن ناصر،فرقان،شاہد اور حامد عالم کو شاباش، وارڈنز ٹریفک روانی کے ساتھ ساتھ مشکوک افراد پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں،عمارہ اطہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button